پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی’ صوبہ میں 10ہزار483ملزمان گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کی پتنگ بازی اور انسداد پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں 10 ہزار 483 ملزمان کو گرفتار کرکے 10 ہزار 39 مقدمات درج کیے گئے اور ملزمان سے 5 لاکھ 20 ہزار 890 پتنگیں اور 16 ہزار 563 ڈور چرخیاں [...]
