جنگ ستمبر کا 21واں روز، ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں پاکستان کی فیصلہ کن فت
راولپنڈی (این این آئی) ستمبر 1965 کی جنگ کے 21 واں روز سیالکوٹ میں ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں پاکستان نے فیصلہ کن فتح حاصل کی۔ افواج پاکستان نے سیالکوٹ حسینی والا سیکٹر میں اہم کامیابیاں حاصل کیں، سیالکوٹ کے محاذ پر پاک فوج نے دشمن کے 6 ٹینک تباہ کئے اور دشمن کو بھاری [...]
