ہنگو میں شہید ہونیوالے فوجی افسروں اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا
پشاور (این این آئی) ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی، کور کمانڈر [...]
