Depository of News

حوثیوں کا سعودیہ پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام

newsdepo.com · world

صنعائ، واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں)یمن میں حوثی گروپ اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی، حوثیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں میں 28 فضائی حملے کیے ہیں۔حوثیوں کے الزامات کے بعد سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعوی کیا ہے [...]

Read full article →