Depository of News

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کر گئے

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے۔جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس چند ہفتوں سے شدید علیل تھے۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے حافظ محمد ادریس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا [...]

Read full article →