ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
کراچی،ٹنڈوالہ یار (این این آئی) ٹنڈوالہ یار میں شادی کی ایک تقریب میں کھانا کھانے کے بعد دلہا، دلہن سمیت 400 کے قریب افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرہ افراد میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ مریضوں کی بڑی تعداد مقامی اسپتال پہنچنے پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، جبکہ حکام نے [...]
