Depository of News

دنیا کے مختلف ممالک میں آن لائن گمراہ کن مواد پر کریک ڈائون سخت

newsdepo.com · world

لندن(این این آئی)قدیم ترین پارلیمانی نظام کیحامل برطانیہ نے بھی آن لائن گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا،برطانیہ، فرانس اور بھارت سمیت مختلف ممالک نیریاست مخالف بیانات پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنا رکھی ہے،برطانوی ادارے فری اسپیچ یونین کے مطابق گزشتہ5برس میں 62ہزار سے زائد افراد کو "اظہارِ رائے سے متعلق [...]

Read full article →