Depository of News

چین’ امریکہ کے درمیان معاشی و تجارتی امور پر کھلے ‘ تعمیری مذاکرات

newsdepo.com · world

واشنگٹن(این این آئی)چین اور امریکا کے وفود نے معاشی اور تجارتی امور پر مشاورت کے دوران کھلے، تفصیلی اور تعمیری تبادلہ خیال کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق چینی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم حہ لی فنگ نے کی، جنہوں نے نیویارک میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے معاشی [...]

Read full article →