میررضا کیس، میڈیکل بورڈ کی تبدیلی، پولیس تفتیش اور کاروباری معاملات پر جوڈیشل کمیشن میں اہم انکشافات
کراچی (این این آئی) میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور قبر کشائی سے ایک رات قبل اس میں تبدیلی، حیدر آباد کے ماہرین کی شمولیت، پولیس تفتیش کے طریقہ کار، کاروباری معاملات اور میر رضا کی گمشدگی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے [...]
