Depository of News

منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

newsdepo.com · world

پاکستان کی ایم ایم اے فائٹر منیشہ علی نے انگولا کے شہر لوانڈا میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (IMMAF) ورلڈ کپ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا۔ فائنل میں منیشہ علی کا مقابلہ انگولا کی لیونیلا ازابیل بلائیے سے ہوا، جہاں پاکستانی فائٹر نے دوسرے [...]

Read full article →