ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
ایشین گیمز 2026 میں پاکستان نے مردوں کے کبڈی مقابلے میں ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ پاکستان نے میچ کے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف کے اختتام پر 38-11 کی واضح برتری حاصل کرلی تھی۔ جاپان کے شہر ناگویا میں ہونے والے مقابلے میں پاکستانی [...]
